راست معاملہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کی معاملت صاف اور سچی ہو، سچا امانت دار، صالح۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کی معاملت صاف اور سچی ہو، سچا امانت دار، صالح۔